بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودہا،مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالے 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/04/2015 - 13:02:18 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 12:58:49 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 11:43:19 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 11:22:10 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 19:23:21 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:39:58 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:30:21 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 16:51:25 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 16:32:35 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 16:08:10 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:36:45

سرگودہا،مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالے 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالے 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا بتایا گیا ہے کہ سلطان پور میں منیر احمد اور سلطان پور نون میں محمد دلاور جبکہ 17 شمالی میں نصیر احمد وغیرہ مضر صحت گوشت فروخت کررہے تھے ویٹرنری ڈاکٹر عبدالستار سپرنٹنڈنٹ نے اپنی ٹیم کے چھاپہ مار کر مضر صحت فروخت ہونیوالا گوشت پکڑ لیا اور 4 افراد کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرادیئے ہیں۔

05/04/2015 - 17:39:58 :وقت اشاعت