بند کریں
صحت صحت کی خبریں بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/04/2015 - 15:20:37 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 13:29:23 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 13:10:14 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 13:02:18 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 12:58:49 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 11:43:19 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 11:22:10 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 19:23:21 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:39:58 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:30:21 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 16:51:25

بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیا

جے پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیاہے۔ جے پورایئر پورٹ پرایئر انڈیا کی پرواز کے کاک پٹ میں معاون پائلٹ اور کیپٹن میں مبینہ ہاتھا پائی اور تکرارہوگئی،جھگڑے کے باوجود پائلٹ پرواز دہلی لے گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور ایئر پورٹ پر ایئر انڈیا کی پرواز کے کاک پٹ میں معاون پائلٹ نے کیپٹن سے مبینہ طور پر ہاتھا پائی کی ،دونوں میں کافی دیر تک تکرار بھی ہوئی اس دوران معاون پائلٹ نے کپتان کو گالیاں بھی دیں ۔ایئرلائن ذرائع کے مطابق تکرار معاون پائلٹ کی روانگی سے پہلے معمول کی چند ریڈنگز لینے کی ہدایت پر ہوئی جس پر معاون پائلٹ کپتان پر بھڑک اٹھا۔

06/04/2015 - 11:43:19 :وقت اشاعت