نئی دہلی،آئی ڈبلیو ایف نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر 21 ایتھلیٹس کو عارضی طور پر معطل کر دیا

پیر 6 اپریل 2015 13:10

نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) انڈیا کی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (آئی ڈبلیو ایف) نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کی وجہ سے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 21 ایتھلیٹس کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔ان ویٹ لفٹرز کا رواں سال مقامی مقابلوں اور میچوں سے ہٹ کر ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

(جاری ہے)

معطل ہونے والوں میں خاتون ویٹ لفٹر سنیتا رانی بھی شامل ہیں، جنھوں نے 2006 میلبورن میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔

آئی ڈبلیو ایف کے نائب صدر ساہدیو یادو نے ایک بیان میں کہا کہ 'حالیہ سالوں میں یہ سب سے بڑی تعداد میں ایسے کیس پکڑے گئے ہیں۔یادو کے مطابق، ان ویٹ لفٹرز کو مختلف ممنوعہ ادوایات کھانے پر معطل کیا گیا ہے لیکن دوسرے سیمپل ٹیسٹ آنے سے پہلے یہ پابندی حتمی نہیں ہو گی۔انسداد ڈوپنگ کی عالمی ایجنسی کے قوانین کہتے ہیں کہ پہلی مرتبہ اس جرم کے مرتکب کھلاڑیوں پر چار سال پابندی عائد ہو سکتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو