بند کریں
صحت صحت کی خبریںسخاوت ناز فوڈ پوائزنگ کے بعد صحت یاب ہو گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/04/2015 - 14:31:45 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 14:20:07 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 14:12:32 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 13:07:27 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 12:57:10 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 11:58:28 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 11:20:40 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 23:09:24 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 22:54:06 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 22:51:10 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 22:15:31

سخاوت ناز فوڈ پوائزنگ کے بعد صحت یاب ہو گئے

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) معروف کامیڈین اداکار سخاوت ناز فوڈ پوائزنگ کے بعد صحت یاب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار سخاوت ناز چند روز قبل ایک تقریب میں غیر معیاری کھانا کھانے کے باعث فوڈ پوائزنگ کا شکار ہو گئے تھے ۔ اپنے خاندانی ڈاکٹر سے علاج کے بعد سخاوت ناز اب صحت یاب ہو کر شوبز سرگرمیوں میں مصروف ہو گئے ہیں ۔سخاوت ناز آج کل محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” عاشق فراڈیئے “ میں پرفارم کر رہے ہیں ۔

07/04/2015 - 11:58:28 :وقت اشاعت