بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور، پبلک سروس کمیشن نے محکمہ صحت کے لئے ممبر آف سروسزکی آسامیوں کے امتحان کا شیڈول جاری ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/04/2015 - 20:18:50 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 19:55:22 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 19:16:45 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 18:15:18 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 18:08:28 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 17:59:57 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 17:57:23 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 17:54:59 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 17:20:50 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 17:17:05 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 17:13:39

پشاور، پبلک سروس کمیشن نے محکمہ صحت کے لئے ممبر آف سروسزکی آسامیوں کے امتحان کا شیڈول جاری کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن پشاور نے تمام متعلقین کی اطلاع کے لئے اعلان کیا ہے کہ اشتہار نمبر 06/2014کے تحت محکمہ صحت میں ممبر آ ف سروسز (بی پی ایس ۔ 17) کی آسامیوں کے لئے مقابلے کا امتحان 27اپریل 2015سے شروع ہو رہا ہے جو عام تعطیلات کے آیام کے علاوہ 7مئی 2015تک جاری رہے گا۔ متعلقہ امیدواروں کو کال لیٹر جاری کر ددےئے گئے ہیں تاہم وہ امیدوار جن کو کال لیٹر موصول نہیں ہوئے وہ 20اپریل 2015کے بعد کمیشن کے دفتر واقع 2۔فورٹ روڈ پشاور کینٹ سے ڈوپلیکیٹ لیٹرز حاصل کر سکتے ہیں ۔

07/04/2015 - 17:59:57 :وقت اشاعت