یوسف رضا گیلانی ،پرویز اشرف ،خورشید شاہ، چوہدری برادران کا منظور احمد وٹوکو فون ،جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

بدھ 8 اپریل 2015 17:11

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف ،اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب میاں منظور احمد وٹوکو ٹیلی فون کیا اور انکی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اسکے علاوہ ایران کے قونسل جنرل محمد حسین بنی اسدی، لیاقت بلوچ، فرید پراچہ اور رحیق عباسی نے میاں منظور احمد وٹو سے ملاقات کی اور انکی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔

پارٹی عہدیداروں جن میں ثمینہ خالد گھرکی، سہیل ملک، دیوان محی الدین، عزیزالرحمن چن، گوجرانوالہ کے ضلعی صدر اسداللہ پاپا، چوہدری محمد صدیق مہر، ٹکٹ ہولڈر این اے 95 ،حاجی بابر مہر کے علاوہ اوکاڑہ کے معززین نے بھی میاں منظور احمد وٹو سے ملاقات کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ پرسوں میاں منظور احمد وٹو کی بحریہ ٹاؤن ہسپتال میں انجیوپلاسٹی ہوئی تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی