حکومت کی بہترین پالیسیوں کے باعث ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیاب ہوگی، تعلیم، صحت اور عوام کو انصاف کی فراہمی کے حوالے سے وزیراعظم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں

بدھ 8 اپریل 2015 18:57

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) حکومت کی بہترین پالیسیوں کے باعث ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں کنٹونمنٹ بورڈ کی تمام سیٹیں پرمسلم لیگ ن کامیاب ہوگی۔ تعلیم، صحت اور عوام کو انصاف کی فراہمی کے حوالے سے وزیراعظم نوازشریف کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ ان خیا لات کا اظہار رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے دن رات محنت کی جس کے نتیجے میں آج پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف کھڑا ہے۔

(جاری ہے)

بجلی ، گیس اور پٹرول کے مصنوعی بحران کا خاتمہ کر کے حکومت نے عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا ہے اور آئندہ بھی مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی توقعات پر پورا اتریگی۔ مسلم لیگ (ن) نے بے گھر افراد کیلئے آشیانہ ہاوٴسنگ سکیم، بیروز گاروں کیلئے خود روزگار سکیمیں شروع کی ہیں جن میں ییلو کیب، گرین روزگار سکیم اور قرض حسنہ کی دیگر سکیمیں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام صوبہ پنجاب کے زمینداروں ،کسانوں اور عوام کیلئے حکومت پنجاب کا شاندار تحفہ ثابت ہوگا۔ عوام کو درپیش مسائل کا پائیدار حل مسلم لیگ ن کی حکومت کی ہمیشہ بنیادی ترجیح رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی