بند کریں
صحت صحت کی خبریں پرویز رشید کو دھوپ کے چشمے کے باعث سچ دیکھائی نہیں دے رہا، شیریں مزاری کا رد عمل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:56:40 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 14:00:18 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:44:32 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:18:52 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 12:33:04 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 22:37:35 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 21:45:26 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 21:45:26 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 21:29:00 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 21:20:51 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 19:37:17

پرویز رشید کو دھوپ کے چشمے کے باعث سچ دیکھائی نہیں دے رہا، شیریں مزاری کا رد عمل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پرویز رشید کو دھوپ کے چشمے کے باعث سچ دیکھائی نہیں دے رہا، کراچی میں امن ہے تو (ن) لیگ نے ضمنی انتخاب میں حصہ کیوں نہیں لیا۔ بدھ کو وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ پروفیسر رشید کالے چشمے اتاریں تو انہیں کراچی کی صورتحال نظر آئے، ان کا بیان فہم و فراست سے آری ہے، اگر کراچی میں امن ہے تو پھر (ن) لیگ نے کراچی سے ضمنی انتخاب میں حصہ کیوں نہیں لیا اور اب وہاں پر انتخابی عمل میں دہشت کیوں پھیلائی گئی ہے

08/04/2015 - 22:37:35 :وقت اشاعت