بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنڈی بھٹیاں اور گردوا نواح میں میڈ یکل ا سٹوروں پر نشہ اور ادویات کی فروخت جاری

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2015 - 16:59:24 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 16:54:40 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 16:15:04 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:56:40 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 14:00:18 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:44:32 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:18:52 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 12:33:04 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 22:37:35 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 21:45:26 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 21:45:26

پنڈی بھٹیاں اور گردوا نواح میں میڈ یکل ا سٹوروں پر نشہ اور ادویات کی فروخت جاری

پنڈی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء )پنڈی بھٹیاں اور گردوا نواح میں میڈ یکل ا سٹوروں پر نشہ اور ادویات کی فروخت جاری ہے جس سے نو جوان نسل تباہ ہورہی ہے ان میڈ یکل اسٹور ز پر ادویات کی اڑ میں نشہ اور ا نجیکشنوں ، گو لیوں اور سیر پ فروخت کئے جا رہے ہیں جن کے استعمال سے نو جوان نشہ میں ڈوب جا تی ہے نشی انجیکشن خرید کر خود لگا تے ہیں اور غلط انجکشن لگنے سے کئی نوجوان مر چکے ہیں اور کئی ایک معذور ہو کر سڑکوں پر بھیک ما نگ ر ہے ہیں میڈ یکل اسٹوروں پرنشہ اور ادویات محکمہ صحت کے افسران کی ملی بھگت سے فروخت ہو رہی ہیں اور آج تک موت بیچنے والوں کے خلاف کارو ائی نہیں کی گئی جس سے ان کے حو صلے بڑھ ر ہے ہیں اور وہ بلا خوف دو کانوں پر موت بیچ ر ہے ہیں شہر ی حلقوں نے محکمہ صحت کے اعلی حکام سے موت بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطا لبہ کیا ہے تا کہ نو جوان نسل کو تبا ہی سے بچا یا جا سکے -

09/04/2015 - 13:44:32 :وقت اشاعت