بند کریں
صحت صحت کی خبریںچمن سمیت بلوچستان کے ہائی رسک اضلاع میں پولیو مہم جاری

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/04/2015 - 19:09:19 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 18:56:47 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 18:50:09 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 18:48:09 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 18:48:09 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 16:47:55 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 10:59:28 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 10:57:56 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 22:45:46 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 21:01:56 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 20:43:10

چمن سمیت بلوچستان کے ہائی رسک اضلاع میں پولیو مہم جاری

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) چمن سمیت بلوچستان کے ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو مہم جمعہ کو تیسرے روز بھی سخت سیکیورٹی میں جاری ہے۔پولیو مہم بلوچستان کے پولیو سے متاثرہ ہائی رسک علاقوں چمن پشین ڑوب موسی خیل شیرانی سمیت دیگر اضلاع میں تیسرے روز بھی جاری ہے۔ مہم کے دوران ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے انتہائی سخت اقدامات اٹھائے گئے ہے۔ حکام کا کہنا کہ مہم کے دوران انکاری والدین پر خصوصی توجہ دیا گیا ہے اس سلسلے میں بیشتر علاقوں میں علماء کرام کی مدد سے انکاری والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے پر آمادہ ہو گئے ہے۔

10/04/2015 - 16:47:55 :وقت اشاعت