بند کریں
صحت صحت کی خبریںصوبائی دارالحکومت میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز( کل) سے ہوگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/04/2015 - 19:06:47 وقت اشاعت: 12/04/2015 - 17:05:36 وقت اشاعت: 12/04/2015 - 17:05:36 وقت اشاعت: 12/04/2015 - 15:55:37 وقت اشاعت: 12/04/2015 - 14:50:23 وقت اشاعت: 12/04/2015 - 14:46:03 وقت اشاعت: 12/04/2015 - 14:38:42 وقت اشاعت: 12/04/2015 - 14:35:13 وقت اشاعت: 12/04/2015 - 14:15:11 وقت اشاعت: 12/04/2015 - 13:42:41 وقت اشاعت: 12/04/2015 - 13:24:34

صوبائی دارالحکومت میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز( کل) سے ہوگا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء)ضلعی انتظامیہ لاہور کے زیر اہتمام تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کل ( پیر) سے ہوگا جسکے لئے تمام تر انتظامات کو مکمل کر لئے گئے ۔ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور نے مزید بتایا کہ پولیو مہم میں4140پولیو کی ٹیمیں حصہ لیں گی جو پانچ سال تک کی عمر کے 15لاکھ70ہزار31 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین پلائیں گی ۔

12/04/2015 - 14:46:03 :وقت اشاعت