مردان : انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

مردان : انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

مردان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اپریل 2015 ء): مردان کے علاقہ پابینی میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ اچانک کہیں سے نا معلوم افراد آئے اور فائرنگ کر کے انسداد پولیو ٹیم کو نشانہ بنا ڈالا، تاہم واقعہ میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا. تاہم پولیس نے علاقہ میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.

Your Thoughts and Comments