بند کریں
صحت صحت کی خبریںمردان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل جاں بحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/04/2015 - 15:18:07 وقت اشاعت: 14/04/2015 - 15:05:21 وقت اشاعت: 14/04/2015 - 15:04:40 وقت اشاعت: 14/04/2015 - 14:44:57 وقت اشاعت: 14/04/2015 - 14:43:30 وقت اشاعت: 14/04/2015 - 14:21:49 وقت اشاعت: 14/04/2015 - 14:12:14 وقت اشاعت: 14/04/2015 - 14:12:14 وقت اشاعت: 14/04/2015 - 10:40:40 وقت اشاعت: 13/04/2015 - 22:23:46 وقت اشاعت: 13/04/2015 - 22:21:32

مردان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل جاں بحق

مردان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء )مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیاگیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ چورہ کے علاقہ بابینی میں پیش آیا جہاں وحید نامی کانسٹیبل گھر سے پولیو ڈیوٹی کے لئے شیرگڑھ جا رہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس سے وحید موقع پر جان بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے کانسٹیبل کو ایک گولی کنپٹی میں لگی۔ واقعے کے بعد علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

14/04/2015 - 14:21:49 :وقت اشاعت