ملکی درآمدات کا حجم ماہانہ بنیادوں پر 5ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا

آئی ایم ایف کی شرط پر پاکستان نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کردی گئی

ہفتہ 15 جون 2024 16:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2024ء) آئی ایم ایف کی شرط پر امپورٹ پالیسی میں نرمی کے باعث مئی میں ملکی درآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک نے درآمدات و برآمدات اور تجارتی خسارے کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔پاکستان کی ماہانہ درآمدات اوسطا سوا 4 ارب ڈالر سے بڑھتے بڑھتے پانچ ارب ڈالر پر کا جا پہنچی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ ایک فیصد بڑھ کر دو ارب 10کروڑ ڈالر رہا۔

(جاری ہے)

مئی میں پاکستان نے 4ارب 95کروڑ ڈالر کی اشیا درآمد کیں جبکہ اس عرصے میں پاکستان سے دو ارب 84کروڑ ڈالر کی اشیا باہر برآمد کی گئیں۔اعداد وشمار کے مطابق مئی میں سالانہ بنیاد پر برآمدات میں 29فیصد اور درآمدات میں 15فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال کے 11ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 21ارب ستر کروڑ ڈالر رہا۔ 11ماہ میں درآمدات 49ارب 85 کروڑ ڈالر جبکہ برآمدات 28 ارب گیارہ کروڑ ڈالر رہیں۔ بینکاری ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی ہدایت پر پاکستان امپورٹ پالیسی بتدریج نرم کر رہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ