مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ

ہفتہ 15 جون 2024 17:34

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ
ٖلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2024ء) مرغی کا گوشت سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہو گیا مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے سے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 509 روپے ہو گئی ہے زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 338 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 351 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 246 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ