ایس ای سی پی کا اتحاد آٹو سولوشنز کی جعلی کار فنانسنگ اسکیم بارے انتباہ

ہفتہ 15 جون 2024 20:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2024ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے نوٹس میں آیا ہے کہ ’اتحاد آٹوسلوشن ‘ کے نام سے ایک کمپنی ، 25 فیصد ایڈوانس ادائیگی یا ڈاون پیمنٹ پر انتہائی کم مارک اپ کی شرح پر آٹو کار فنانسنگ اسکیم آفر کر رہے ہیں۔ اس کمپنی کے اسپانسرز نے عوام کو دھوکہ دینے کے لیے ’ اتحاد آٹو سولیوشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ‘ کے نام سے ساتھ کمپنیز ایکٹ ، 2017 کے تحت ایک کمپنی بھی رجسٹر کر رکھی ہے۔

کار فنانسنگ کی جعلی اسکیم کو ویب سائٹ https://etihadautosolions.com/ کے ذریعے مارکیٹ کر رہے ہیں۔ اس کمپنی کی ویب سائٹ پر یہ جھوٹا دعوی بھی کیا گیا ہے کہ اتحاد آٹو سولیوشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ، ایس ای سی پی کے ساتھ رجسٹرڈ ایک نان بینکنگ فنانس کمپنی (NBFC) ہے۔

(جاری ہے)

ایس ای سی پی کی جانب سے عوام کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ ’ اتحاد آٹو سولیوشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور/یا اتحاد آٹو سولیوشنز کے ساتھ کسی بھی شکل یا انتظام میں لین دین نہ کریں ، کیونکہ یہ کمپنی یا کاروباری ادارہ کسی صورت میں بھی کار فنانسنگ کرنے کا مجاز نہیں۔

واضح رہے کہ ایس ای سی پی نے میسرز اتحاد آٹو سولیوشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور اتحاد آٹو سولیوشنز کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کر رکھی ہے ، جس میں ان کے کاروبار بند کرنا اور عوامی دھوکہ دہی کے لئے کیس کو متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیجنا شامل ہے۔#

Browse Latest Health News in Urdu

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ