فنانس بل 2024 میں کاروباری اور تکنیکی بے قاعدگیوں کاجائزہ لینے کیلئے دوکمیٹیاں تشکیل دیدی گئی، دونوں کمیٹیاں 20 جون 2024 تک اپنی سفارشات پیش کریں گی

ہفتہ 15 جون 2024 20:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2024ء) چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے فنانس بل 2024 میں کاروباری اور تکنیکی بے قاعدگیوں کاجائزہ لینے کیلئے دوکمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں کمیٹیاں فنانس بل 2024 میں کاروباری اور تکنیکی بے قاعدگیوں کا جائزہ لیں گی اور انہیں دور کرنے کے لئے سفارشات پیش کریں گی۔

(جاری ہے)

اناملی کمیٹی بزنس کی سربراہی ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرم شیخ اور آپٹیما کے پیٹرن گوہر اعجاز کریں گے۔جبکہ شریک چیئرپرسن ممبر کسٹمز (پالیسی) اشہد جواد اور ممبر آئی آر پالیسی آمنہ فیض بھٹی ہوں گے۔ اناملی کمیٹی ٹیکنیکل کی صدارت کے پی ایم جی کے منیجنگ پارٹنر عدنان رضوی کریں گے۔ ممبر کسٹمز (پالیسی) اشہد جواد اور ممبر آئی آر پالیسی آمنہ فیض بھٹی اناملی کمیٹی ٹیکنیکل میں بھی شریک چیئرپرسن ہوں گے۔ کمیٹیوں کے دیگر اراکین میں مختلف چیمبرز آف کامرس اور تجارتی اداروں کے ممتاز تاجر بھی شامل ہیں۔ دونوں کمیٹیاں 20 جون 2024 تک اپنی سفارشات پیش کریں گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ