- Home
- Health
- Health News
- حکومت پنجاب صوبے کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے تمام توانائیاں صرف کرے گی ‘ خواجہ سلمان رفیق
حکومت پنجاب صوبے کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے تمام توانائیاں صرف کرے گی ‘ خواجہ سلمان رفیق
مختلف اضلاع میں انکار کے معاملے کو کور کرنے کے لئے ڈی سی اوز سے مدد لی جائے گی ‘ مشیر صحت پنجاب
منگل 14 اپریل 2015 20:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کو پولیو سے پاک رکھنے کے لئے تمام توانائیاں صرف کرے گی اور تمام حکومتی وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا ۔انہوں نے یہ بات یہاں پراونشل ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے پولیو کے دورہ کے موقعہ پر ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں لاہور سمیت صوبے کے آٹھ حساس اضلاع میں انسداد پولیو کی 3 روزہ مہم کی رفتار کے علاوہ پولیو کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز ، ڈائریکٹر ہیلتھ ای پی آئی ڈاکٹر منیر احمد ، محکمہ صحت کے سینئر افسران اور انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے نمائندوں نے شرکت کی - خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ بعض ضلعوں میں کچھ والدین کی جانب سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کا معاملہ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کے نوٹس میں لایا جائے گا او راس سلسلہ میں انتظامی اقدامات کے لئے ڈی سی اوز کو آن بورڈ لیا جائے گا۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر