پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کے بعد کاروبار میں انتہائی تیزی، انڈیکس نے 78 پوائنٹس کی نئی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا

جمعرات 20 جون 2024 18:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کے بعد کا روبار میں انتہائی تیزی رہی اور انڈیکس نے 78 پوائنٹس کی نئی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران کے ایس ای 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 2094.76 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈکس 78801.53 پوائنٹس پر بندہوا جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر 447 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 256 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 133 کی قیمتوں میں کمی اور 58 کمپنیوں کے حصص میں کو ئی ردوبدل نہیں ہوا۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران 452.63 ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 20.67 ارب روپے تھی۔سلک بینک کے 53586473 حصص، کے الیکٹرک 23109865 حصص اور ایچ بی ایل کے 20943162 حصص کا لین دین ہوا۔ ایس ایم ای لیزنگ لمیٹڈ، دادابھائی سیمنٹ انڈسٹریز اور ڈی ایس انڈسٹریز لمیٹد ٹاپ تھری ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔ کے ایس ای 30 انڈکس میں 739.54 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 25437.99 پوائنٹس پر بندہوا۔فیوچر ٹریڈنگ کے تحت 4.65 ارب روپے کے سودے طے پائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ