پاک ایران تجارت بڑھانے کیلئے بارٹرٹریڈمیکانزم کو عملی طور پرنافذ کیا جائے

پاک ایران بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے سے 10ارب ڈالرکا تجارتی ہدف پورا ہوگا ، راجہ راحیل اشفاق پاک ایران تجارت10ارب ڈالر سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ انڈسٹری ترقی کرے گی:چیئرمین آئرن اینڈ اسٹیل ایسوسی ایشن

جمعہ 21 جون 2024 18:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2024ء) راجہ راحیل اشفاق ،چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوی ایشن و کنوینر وفاقی چیمبر آئرن اینڈ اسٹیل افیئرزنے پاک ایران تجارت 10ارب ڈالر کے اہداف کو پورا کرنے کیلئے پاکستان اور ایران کے درمیان بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایران برادر اسلامی ممالک ہیں ۔

دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ کے تحت تجارت10ارب ڈالر ز تک لے جانے سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ سے ملکی انڈسٹری ترقی کرے گا ۔دونوں ممالک کی سرحدیں ساتھ ساتھ ہیں اس لیے دونوں ممالک میں سامان کے آسان نقل و حرکت سے ملکی برآمدات میں بھی اضافہ ہوگا ۔انہوںنے کہا کہ پاکستان ایران سے گوادر سی100میگا واٹ بجلی حاصل کررہا ہے جبکہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کیلئے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ سے ملکی انڈسٹریز کو وافر گیس کی فراہمی سے صنعتی پہیہ رواں دواں ہوگا اور ایرانی سستی گیس کو پاور پلانٹ میں استعمال سے سستی بجلی کا حصول بھی ممکن ہوگا۔

(جاری ہے)

دونوںبرادر ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ سے پاکستان کے ایکسپورٹ بل پر دبائو میں کمی اورزرمبادلہ کے ذخائر پر دبائو میں بھی کمی ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے آئرن و سٹیل ایسوسی ایشن کے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔راجہ راحیل اشفاق نے کہا پاک ایران تجارت 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے ایران کے عزم اور 8سمجھوتوں سے سے ملک میں ایرانی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہونگی۔

دونوں ممالک کے درمیان تجارت، توانائی ، زراعت سمیت مختلف شعبوںمیں تعاون بڑھانے کا وسیع ایجنڈا ہے ۔ سعودی عرب کے بعد ایرانی سرمایہ کاری سے ملک میں معاشی استحکام آئے گا برآمدات میں اضافہ سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گی معاشی خوشحالی آئے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ