وزیراعظم نواز شریف کی ولولہ انگیز قیادت میں کشمیر ی عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی اقدامات کیے ہیں‘ تعلیم وصحت ‘معیشت کے استحکام کیلئے مسلم لیگ (ن) کی تاریخی جدوجہد کے ثمرات سے آج پوری قوم فیض یاب ہو رہی ہے

مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری مالیات چوہدری محمد سعید کا کارکنوں سے خطاب

بدھ 15 اپریل 2015 15:01

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری مالیات چوہدری محمد سعید نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ولولہ انگیز قیادت میں کشمیر ی عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی اقدامات کیے ہیں ۔ تعلیم وصحت کے ساتھ ساتھ معیشت کے استحکام کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی تاریخی جدوجہد کے ثمرات سے آج پوری قوم فیض یاب ہو رہی ہے ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے مرکزی الیکشن آفس ایل اے تھری میں لیگی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اُنہوں نے کہا کہ میں موروثی و بناوٹی سیاست کی بجائے عملی سیاست پر یقین رکھتاہوں ۔ہر وقت کارکنان کے درمیان رہا اور کارکنان کے لیے حاضر بھی ہوں۔میرے لیے میرے عوام اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی عزت سے بڑھ کر کوئی چیز اہمیت نہیں رکھتی ۔

(جاری ہے)

کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے الیکشن کی تیاریاں بھرپور طریقے سے کریں ۔کارکنان میرے زوربازو ہیں حلقہ ایل اے تھری کو تعمیر و ترقی کا گہوارہ بنا دیں گے۔

عوام کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے ساتھ اب کُھلی جنگ ہوگی۔مرکزی سیکرٹری مالیات آزادکشمیر چوہدری محمد سعید نے کہاکہ عوام کی ترقی میرا مشن ہے اور اس مشن میں کسی بھی انداز میں رُوڑے اٹکانے والوں کو منہ کی کھانی پڑئے گی۔میرپور میں تعمیر و ترقی اور لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میرا خواب ہے میرپور کی تعمیر و ترقی کے لیے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی