بیس بگلہ /باغ‘ غنی آباد کا نوجوان اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

جمعرات 16 اپریل 2015 12:22

بیس بگلہ /باغ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) آزاد کشمیرضلع باغ کے نواحی علاقہ غنی آباد سے تعلق رکھنے والانوجوان اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا‘ مرحوم کو آبائی قبرستان غنی آباد میں سپرد خاک کر دیاگیا-تفصیلات کے مطابق 27سالہ نوجوان راجہ طاہر اشرف بدھ کے روز اپنی ٹیکسی پر روزانہ کی سواری کو جب متعلقہ جگہ اتار کر کچھ دیر کیلئے اپنے کمرے میں واپس آسو گیابعد ازاں دوبارہ گھر سے نکلنے ہی والا تھا کہ دل میں تکلیف ہوئی جسے فوری طور پر پمز ہسپتال پہنچایا گیاڈاکٹر کے چیک اپ کے بعد خود چل کر اپنی ٹیکسی میں آکر بیٹھا ہی تھا کہ پھر سخت قسم کی الٹی ہوئی جس پر اسے دوبارہ ہسپتال منتقل کیاگیامگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور خالق حقیقی سے جا ملا-بعد ازاں مرحوم کا جسد خاکی اپنے آبائی گاؤں غنی آباد لایا گیا-جسد خاکی گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا-اس موقع پر مرحوم کے پیارے دھاڑیں مار مار کر روتے رہے-نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو سینکڑوں افراد کی آہوں وسسکیوں میں سپرد خاک کر دیاگیا-

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی