ہیومن کنسرن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام گڑھی دوپٹہ میں ایجو کیشن کمپلیکس کی دو منزلہ زلزلہ پروف اور عالمی معیار کے مطابق عمارت مکمل کر لی گئی عمارت کا افتتاح وزیر تعمیرات عامہ چوہدری رشید نے کیا

جمعرات 16 اپریل 2015 14:27

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) ہیومن کنسرن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام گڑھی دوپٹہ میں ایجو کیشن کمپلیکس کی دو منزلہ زلزلہ پروف اور عالمی معیار کے مطابق عمارت مکمل کر لی گئی عمارت کا افتتاح وزیر تعمیرات عامہ چوہدری رشید نے کیا ۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب میں ایچ سی آئی کے چئیر مین محمد تعلیم بخش ،ایگزیگٹو ڈائریکٹر کلیم اختر ،ریجنل ڈائریکٹر علی نواز سمیت دیگر مہمانوں نے شرکت کی تقریب میں بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیے اس موقع پر کیپٹن (ر) افضل اعوان،چئیر مین ہیومن کنسرن انٹر نیشنل محمد تعلیم بخش ،کلیم اختر ،علی نواز، شبیر اعوان ،نایاب شبیر اور دیگر نے خطاب کیا تقریب کے مہمان خصوصی وزیر تعمیرات عامہ چوہدری رشید نے کہا کہ ایچ سی آئی نے 8اکتوبر 2005کے زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں جو خدمات سر انجام دی ہیں انہیں سنہری حروف میں لکھا جائے گا اور آزاد کشمیر حکومت این جو اوز کی بھر پور سر پرستی کرے گی ،بریفنگ دیتے ہوئے ڈائر یکٹر علی نواز نے کہا کہ ہیومن کنسرن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں اس وقت ٹوٹل 8سکول قائم ہیں جس میں 1300سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں جبکہ 100کے لگ بھگ لوکل سٹاف جبکہ 270یتیم اور نادار بچے شامل ہیں ،چئیر مین ایچ سی آئی محمد تعلیم بخش نے کہا کہ آزاد کشمیر میں تعلیمی سر گرمیاں جاری رہیں گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی