بند کریں
صحت صحت کی خبریں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن (کل) منایاجائیگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/04/2015 - 19:34:58 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 19:18:35 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 19:04:30 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 18:21:07 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 17:50:41 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 17:13:02 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 17:13:02 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 16:26:48 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 16:23:11 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 14:36:38 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 14:27:52

ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن (کل) منایاجائیگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء)ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن 17 اپریل کو منایاجائیگا۔اس دن کی مناسبت سے صوبائی دارالحکومتوں سمیت ڈویژنل و ضلعی ہیڈکوارٹرز پر عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب ، پاکستان بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن اور ہیموفیلیاکے خاتمہ کیلئے کام کرنے والی مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات اور شعور و آگاہی کیلئے واکس بھی منعقد کی جائیں گی ہیموفیلیا خون کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں خون جمانے والے فیکٹرز کی کمی واقع ہو جاتی ہے جس سے کوئی بھی چوٹ لگنے یا زخم آنے کی صور ت میں خون کا بہاؤ روکنا انتہائی مشکل ہو جاتاہے ۔

16/04/2015 - 17:13:02 :وقت اشاعت