کیڑے مار ادویات کے محفوظ استعمال سے زرعی پیداوار کو بڑھایا جا سکتا ہے ،زرعی ماہرین

جمعہ 17 اپریل 2015 14:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء)زراعت کی اہمیت کے پیش نظر زرعی خود کفالت میں کاشتکاروں کے کردار کو اجاگر کرنے کے لئے پاکستان اکیڈیمی برائے دیہی ترقی پشاور میں سہ روزہ کسان کنونشن کے دوسرے روز زرعی ماہرین نے کیمیائی کھاد اور کیڑے مار ادویات کے محفوظ استعمال کی جانب شرکاء کی توجہ خصوصی طور پر مبذول کرائی ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملک بھر سے منتخب کردہ چھوٹے کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے نیفا کے محمود شاہ اورزرعی یونیورسٹی پشاور کے پروفیسر فرمان اللہ نے اپنے اپنے مقالے پیش کئے۔

کسان کنونشن میں زرعی شعبے سے منسلک افراد کی تکنیکی مہارت بڑھانے کے لئے یہ اکیڈیمی مختلف اوقات میں مختلف قسم کے کورسز ،ورکشاپس اور کنونشن وغیرہ کا تواتر سے انعقاد کرتی رہتی ہے جس کا بنیادی مقصد زراعت سے وابستہ شعبوں کے درمیان رابطے کو بڑھانا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کر کے ہماراملک زرعی اجناس میں خود کفیل ہو سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی