بند کریں
صحت صحت کی خبریںپی این ایس سی کے منیجر ایڈمنسٹریشن وجے کمار آتشزدگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/08/2007 - 20:31:45 وقت اشاعت: 22/08/2007 - 12:03:20 وقت اشاعت: 21/08/2007 - 17:09:59 وقت اشاعت: 20/08/2007 - 19:55:42 وقت اشاعت: 20/08/2007 - 12:15:07 وقت اشاعت: 19/08/2007 - 20:51:46 وقت اشاعت: 19/08/2007 - 12:29:47 وقت اشاعت: 18/08/2007 - 22:53:11 وقت اشاعت: 18/08/2007 - 15:51:02 وقت اشاعت: 18/08/2007 - 14:18:45 وقت اشاعت: 15/08/2007 - 22:19:33

پی این ایس سی کے منیجر ایڈمنسٹریشن وجے کمار آتشزدگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔ 2007ء) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے منیجر ایڈمنسٹریشن وجے کمار بلڈنگ میں آتشزدگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ، تفصیلات کے مطابق پی این ایس سی کی عمارت میں آتشزدگی کے دوران منیجر ایڈمنسٹریشن وجے کمار عمارت کے قریب موجود تھے اور اپنی آنکھوں سے عمارت کو جلتے ہوئے دیکھ کر صدمہ برداشت نہ کرسکے اور دل کادورہ پڑنے سے چل بسے
19/08/2007 - 20:51:46 :وقت اشاعت