بند کریں
صحت صحت کی خبریں پشاور،شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال مانسہرہ میں ادویات کی خریداری کی تحقیقات کے لئے انکوائری ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/04/2015 - 13:25:59 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 13:21:50 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 12:49:59 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 12:47:12 وقت اشاعت: 17/04/2015 - 22:54:22 وقت اشاعت: 17/04/2015 - 22:51:43 وقت اشاعت: 17/04/2015 - 22:37:26 وقت اشاعت: 17/04/2015 - 22:15:54 وقت اشاعت: 17/04/2015 - 22:00:03 وقت اشاعت: 17/04/2015 - 21:57:51 وقت اشاعت: 17/04/2015 - 21:50:47

پشاور،شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال مانسہرہ میں ادویات کی خریداری کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء)صوبائی محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے ضلع ایبٹ آباد کے ایک مقامی اخبار میں گزشتہ ماہ شائع شدہ ایک خبر پر کارروائی کرتے ہوئے شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال مانسہرہ میں سال2013-14 اور2014-15کے لئے ادویات کی خریداری (مقامی اور معمول کی خریداری) کی تحقیقات کے لئے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔اس امرکا اعلان محکمہ صحت حکومت خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

17/04/2015 - 22:51:43 :وقت اشاعت