بند کریں
صحت صحت کی خبریںمحکمہ کوآپریٹو کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی آگاہی واک کل واپڈا ٹاؤن چوک سے اقبال ایونیو تک ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/04/2015 - 22:00:34 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 21:03:21 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 19:21:40 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 18:03:31 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 18:00:06 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 17:50:38 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 16:58:41 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 16:32:55 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 14:45:13 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 13:25:59 وقت اشاعت: 18/04/2015 - 13:21:50

محکمہ کوآپریٹو کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی آگاہی واک کل واپڈا ٹاؤن چوک سے اقبال ایونیو تک واک کا انعقاد ہو گا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء)محکمہ کوآپریٹو کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی آگاہی واک ( اتوار ) بوقت صبح 9-30 بجے واپڈا ٹاؤن چوک سے اقبال ایونیو تک واک کا انعقاد ہو گا۔ واک میں صوبائی وزراء، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی محمد افضل کھوکھر، سیف الملوک کھوکھر کے علاوہ سیکرٹری و رجسٹرار کوآپریٹو او رٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن کے افسران بھی شرکت کریں گے ۔

18/04/2015 - 17:50:38 :وقت اشاعت