کراچی : ڈینگی وائرس کے مزید 10 کیس سامنے آگئے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء): کراچی میں ڈینگی وائرس کے مزید 10 کیسز سامنے آ گئے ہیں. ڈینگی سر ویلنس سیل نے رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 16 ہفتوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 206 ہو گئی ہے.

Your Thoughts and Comments