بند کریں
صحت صحت کی خبریںچیچہ وطنی، ٹریکٹر ٹرالی نے نوجوان کو کچل کرموت کی نیندسلا دیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/04/2015 - 19:54:06 وقت اشاعت: 20/04/2015 - 18:39:14 وقت اشاعت: 20/04/2015 - 18:35:40 وقت اشاعت: 20/04/2015 - 17:58:56 وقت اشاعت: 20/04/2015 - 17:58:56 وقت اشاعت: 20/04/2015 - 17:33:59 وقت اشاعت: 20/04/2015 - 16:50:24 وقت اشاعت: 20/04/2015 - 16:21:49 وقت اشاعت: 20/04/2015 - 16:15:34 وقت اشاعت: 20/04/2015 - 15:57:56 وقت اشاعت: 20/04/2015 - 14:55:40

چیچہ وطنی، ٹریکٹر ٹرالی نے نوجوان کو کچل کرموت کی نیندسلا دیا

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) بے قابو ٹریکٹر ٹرالی نے نوجوان کو کچل کرموت کی نیندسلا دیا،پولیس کے مطابق گاؤں123،سیون ای آر کے رہائشی محنت کش محمد مشتاق کا نوجوان بیٹا مجاہد حسین 38،چودہ ایل کے قریب پیدل جارہا تھا کہ موضع ہاشم چاکر کی جانب سے آنیوالی تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی نے اسے بری طرح کچل دیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،ڈرائیور سجاد حسین موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،پولیس کسووال نے ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لیکر مفرور ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

20/04/2015 - 17:33:59 :وقت اشاعت