پیرمحل ‘ مجلس پڑھتے ہوئے ذاکر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) مجلس پڑھتے ہوئے ذاکر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ۔تفصیلات کے مطابق پنڈی غاز ی آبا د سندھلیانوالی میں مجلس پڑھتے ہوئے ذاکر اہل تشیع اما م علی رضا دل کا دورہ پڑنے سے گرگیا جوطبعی امداد ملنے سے پہلے ہی اپنے خالق حقیقی سے جاملا تھانہ اروتی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا ء کے حوالے کردی

Your Thoughts and Comments