حکومت کی عاقبت نااندیش پالیسیوں نے ملک وقوم کوناقابل تلافی نقصان پہنچاہے‘میا ں محمو دالرشید

طلباء کی تعلیمی سرگر میا ں بُری طرح متا ثر ہو رہی ہیں ، ہسپتالوں میں مریض پریشان ہیں‘ وفود سے گفتگو

منگل 21 اپریل 2015 20:27

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ حکومت کی عاقبت نااندیش پالیسیوں نے ملک وقوم کوناقابل تلافی نقصان پہنچاہے‘چین سے ہونیوالے معاہدوں پر عمل کر نا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے ‘بجلی کی بندش سے مختلف شہروں میں پینے کے پانی کی قلت پیداہوگئی ہے‘یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حکمرانوں کوعوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں۔

اپنے دفتر میں مختلف وفود سے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے‘شہروں میں12سے14گھنٹے اور دیہات میں18گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کے بلوں میں کوئی فرق نہیں پڑرہا بلکہ عوام الناس کی اکثریت اوور بلنگ کاعذاب جھیل رہے ہیں، صنعتی پہیہ جام ہو کر رہ گیا ہے ، طلباء کی تعلیمی سرگر میا ں بُری طرح متا ثر ہو رہی ہیں ، ہسپتالوں میں مریض پریشان ہیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ بجلی کی بندش سے مختلف شہروں میں پینے کے پانی کی قلت پیداہوگئی ہے‘یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حکمرانوں کوعوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں‘حکومت کی عاقبت نااندیش پالیسیوں نے ملک وقوم کوناقابل تلافی نقصان پہنچاہے۔عوام ذہنی مریض بن رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں میں عوامی مسائل حل کر نے کی اہلیت اور صلاحیت نہیں ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی