بند کریں
صحت صحت کی خبریںسلمان خان کی طبیعت شدید خراب

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/04/2015 - 17:44:01 وقت اشاعت: 22/04/2015 - 16:37:20 وقت اشاعت: 22/04/2015 - 16:08:33 وقت اشاعت: 22/04/2015 - 16:08:33 وقت اشاعت: 22/04/2015 - 14:32:43 وقت اشاعت: 22/04/2015 - 14:29:22 وقت اشاعت: 22/04/2015 - 14:26:10 وقت اشاعت: 22/04/2015 - 14:09:23 وقت اشاعت: 22/04/2015 - 14:08:51 وقت اشاعت: 22/04/2015 - 13:40:26 وقت اشاعت: 21/04/2015 - 22:46:02

سلمان خان کی طبیعت شدید خراب

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء) بالی وڈ ادکار سلمان خان کی طبعیت شدید خراب ہونے کے باعث کشمیر میں جاری ان کی فلم بجرنگی بھائیجان کی شوٹنگ روک دی گئی ۔۔ سلمان کو گزشتہ دو روز سے سخت انفیکشن ہو گیا ہے اور وہ شدید درد میں مبتلا ہونے کے باعث پین کلر لے رہے ہیں فلم کے ایک ترجمان نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ دو روز تک ہی جاری رہ سکی اور سلمان خان کے بیمار پڑ جانے کے باعث شوٹنگ روک دی گئی ہے ۔

22/04/2015 - 14:29:22 :وقت اشاعت