- Home
- Health
- Health News
- بناسپتی گھی اور ویجٹیبل آئل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عام آدمی تک پہچانے کے عمل کی کڑی مانیٹرنگ ..
بناسپتی گھی اور ویجٹیبل آئل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عام آدمی تک پہچانے کے عمل کی کڑی مانیٹرنگ کی جارہی ہے ،مقررہ ریٹ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کو قانونی کارروائی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ہارون احمد سلطان بخاری کی میڈیا گفتگو
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء)صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ہارون احمد سلطان بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے بناسپتی گھی اور ویجٹیبل آئل کی قیمتوں میں واضح کمی کے ثمرات عام آدمی تک پہچانے کے عمل کی کڑی مانیٹرنگ کی جارہی ہے،اس سلسلے میں مقررہ ریٹ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کو قانونی کارروائی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے ۔
انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ پرائس لسٹ پر گھی اور آئل کی پرانی اور نئی قیمت درج ہونی چاہئے تاکہ خریداری کے لئے آئے ہوئے صارفین قیمتوں میں کمی کے واضح فرق سے آگاہ ہو سکیں جبکہ بڑے سٹورز اور دکانوں کے باہر گھی اور آئل کی نئی قیمتیں اور ان میں کمی سے متعلق بینرز نمایاں جگہوں پر آویزاں ہونے چاہئیں ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کو بے جا اور بلاجواز مہنگائی سے بچانے کے لئے جامع میکنزیم پر عملدرآمد کر رہی ہے۔(جاری ہے)
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
پولیو وائرس،وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم اجلاس ( کل) طلب کر لیا
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
کرن ویلفیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام پانچواں فری میڈیکل و آئی کیمپ کا انعقاد خواتین میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
نارنگ منڈی کے واحدسرکاری ہسپتال میں شوگر ویکسئن کی عدم دستیابی پرشہریوں کا مظاہرہ
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
3روزہ بین الاقوامی یورالوجی کانفرنس 8مارچ سے لاہور میں شروع ہو گی انگلینڈ ،آئر لینڈ ، امریکہ ،سعودی عرب،قطراور ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں فروزن میٹ بنانے والی کمپنیوں کی چیکنگ فروزن میٹ یونٹس کی چیکنگ کے دوران 2 کو سیل، ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
ضلع ناظم کوہاٹ کا چورلکی رورل ہیلتھ سنٹر پر رات گئے چھاپہ ،ڈاکٹر اورچوکیدار سمیت تمام طبی عملہ کی عدم موجودگی پر ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈائون ،6 فوڈ پوائنٹس سیل کر دیئے کو اصلاحی نوٹس، 07 کے لائسنس ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-15
-
تعلیمی اداروں میں منشیات کابڑھتا ہوا استعمال پر اسلام آباد کے شہری راجہ صائم الحق ستی ایڈووکیٹ نے ہائی کورٹ سے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-15
-
اسلام آباد ، لاہور اور ہنگو سے پولیو کیسز کی تصدیق 2019 میں باجوڑ، بنوں، لاہور اور ہنگو سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-15
-
جناح ہسپتال میں کارڈیالوجی کی سہولت موجود ہے ‘ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج مریض کی مرضی کے بغیر اسکی صورتحال ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-15
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.