بند کریں
صحت صحت کی خبریںدولت اسلامیہ امہ کی تقسیم اور تباہی کیلئے سرگرم ایک اہم وائرس ہے ‘ ترک صدر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/04/2015 - 17:38:10 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 17:26:18 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 16:09:33 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 15:13:08 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 15:05:57 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 15:00:17 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 13:04:34 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 12:29:33 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 12:21:08 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 12:05:01 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 11:57:54

دولت اسلامیہ امہ کی تقسیم اور تباہی کیلئے سرگرم ایک اہم وائرس ہے ‘ ترک صدر

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) ترک صدر رجب طیب اردوان نے دولت اسلامیہ (داعش) کی شدید مذمت کرتے ہوئے امت مسلمہ کی تباہی کیلئے سرگرم ایک وائرس قرار دیدیا صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ دولت اسلامیہ امہ کی تقسیم اور تباہی کیلئے سرگرم ایک اہم وائرس ہے ۔انہوں نے کہا کہ دوسرے گروہ بھی اسی راہ پر چلے تاہم دولت اسلامیہ ان سب سے کہیں زیادہ خطر ناک اور اپنے وسائل کا سنجیدگی سے استعمال کرنے والا گروہ ہے اس دلدل سے باہر نکلنے کیلئے ایک عالمی حکمت عملی ضروری ہے اگر داعش کو تباہ بھی کر دیا گیا تو ایک دوسرے نام سے کچھ نیا سامنے آ جائیگا۔اردوان کے مطابق داعش کو ملنے والے اسلحہ اور پیسہ کے ذرائع پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

23/04/2015 - 15:00:17 :وقت اشاعت