بند کریں
صحت صحت کی خبریںٹنڈومحمدخان،نامعلوم ملزمان میڈیکل اسٹو ر کے تالے توڑ کر ہزاروں روپوں کی ادویات نقد رقم اور ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/04/2015 - 17:58:06 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 17:58:06 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 17:38:10 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 17:26:18 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 16:09:33 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 15:13:08 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 15:05:57 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 15:00:17 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 13:04:34 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 12:29:33 وقت اشاعت: 23/04/2015 - 12:21:08

ٹنڈومحمدخان،نامعلوم ملزمان میڈیکل اسٹو ر کے تالے توڑ کر ہزاروں روپوں کی ادویات نقد رقم اور دیگر سامان چوری کر کے فرار

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) ٹنڈومحمدخان پولیس اسٹیشن کی حدود شہر کے گرڈ اسٹیشن چوک کے قریب نامعلوم چوروں نے میر راجا تالپور کی میڈیکل اسٹو ر کے تالے توڑ کر اسٹور سے ہزاروں روپوں کی ادویات نقد رقم اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہوگئے ، واقع کی رپورٹ سٹی پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے ، واضح رہے کہ مذکورہ میڈیکل اسٹور میں ایک مہینے کے دوران یہ تیسرے مرتبہ چوری کی واردات ہوئی ہے ۔

23/04/2015 - 15:13:08 :وقت اشاعت