عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9ڈالر کا اضافہ تاہم مقامی مارکیٹ میں مستحکم

پیر 12 اگست 2024 16:55

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9ڈالر کا اضافہ تاہم مقامی مارکیٹ میں مستحکم
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2024ء)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ مقامی سطح پر سونے کے نرخ مستحکم ہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2439ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود پرائس ایڈجسٹمنٹ کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 256500روپے کی سطح پر مستحکم رہی اور اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 219907 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2850روپے اور فی 10 گرام کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2443.41روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Health News in Urdu

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ