ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدت میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی ریکارڈ

پیر 12 اگست 2024 17:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2024ء) ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں کھیلوں کے سامان کی برآمدت سے ملک کو439.36 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2023 کے مقابلہ میں 5 فیصدکم ہے، مالی سال 2023 میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو460.65 ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواتھا، جون میں کھیلوں کے سامان کی برآمدت کاحجم 44.57 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جومئی میں 38.57 ملین ڈالراورگزشتہ سال جون میں 35.34 ملین ڈالرتھا۔

مالی سال 2024 میں فٹ بالز کی برآمدات کا حجم 248.60 ملین ڈالر، دستانوں کی برآمدات کاحج 72.19 ملین ڈالر اورکھیلوں کے دیگرسامان کی برآمدات کاحجم 118.57 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا ہے جوگزشتہ مالی سال کے دوران بالترتیب 238.42 ملین ڈالر، 86.15 ملین ڈالر اور136.072 ملین ڈالرتھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ