- Home
- Health
- Health News
- شان فوڈز کی شریک چیئرپرسن ثمرسلطان چیمپئنز آف چینج کولیشن میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی ..
شان فوڈز کی شریک چیئرپرسن ثمرسلطان چیمپئنز آف چینج کولیشن میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
پیر 12 اگست 2024 17:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صنفی مساوات اور خواتین کی شمولیت کی حامی، ثمر سلطان اکثر کارپوریٹ سماجی اقدامات میں پیش پیش رہی ہیں جن کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پائیدار طریقوں کو اختیار کرنا ہے،تعلیم اور صحت کی سروسز تک یکساں رسائی سے لے کر ماحولیاتی انصاف تک ذاتی اور تنظیمی سطح پر ان کی کوششوں اور اشتراک نے معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی خواتین کی مدد کی ہے اور اسی لیے انہیں کام کی جگہوں پر خواتین کے لیے مثبت تبدیلی لانے کے لیے کام کرنے والے دنیا کے سب سے باوقار اتحاد میں سے ایک کی میز پر جگہ دی گئی ہے۔
اس اتحاد کی کنوینئر فضا فرحان نے کہا کہ چیمپیئنز کی فہرست میں ثمرسلطان کا شامل ہونا پاکستانی خواتین کی افرادی قوت کی جانب ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے اور یہ اقدام ملک میں خواتین کے لیے کام کی جگہوں میں شمولیت کے ایک نئے دور کے آغاز کی علامت ہے، ماضی میں مرد چیمپیئنز آف چینج کولیشن کے نام سے مشہور چیمپیئنز آف چینج کولیشن پسماندہ طبقات کو درپیش جدید دور کے مسائل پر بحث، تبادلہ خیال اور حل کے لیے قیادت کا پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے اور عالمی کارپوریٹ منظرنامے میں اوپر سے نیچے مثبت تبدیلی لانے میں اراکین کی مدد کرتا ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
سائنسدانوں نے منہ کی صفائی کے لیئے مسواک کو سب سے بہترین قراردے دیا
پاکستانی آموں کی مختلف اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں
صرف پانی گرمی کا توڑ اور توانائی بحال کرنا ممکن نہیں موسم گرما میں قدرتی اجزا سے بننے والے مشروبات استعمال ..
امریکی ماہرین کا بڑھاپے کے اثرات ختم کرنے کے حیران کن تجربے کے کامیاب ہونے کا دعوی
دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے
ایک کلو وزن کم کر کے ایک ملی میٹر بلڈ پریشرکم کیا جاسکتا ہے ،ماہرین امراض قلب
سونے سے دو پہلے گھنٹے کھانے کی عادت ‘پودینے‘ادرک اور سونف کی چائے سے معدے کی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے. ..
شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق
درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا