ملک میں تیل و گیس کی پیداوار ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ

پیر 12 اگست 2024 17:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2024ء) ملک میں تیل و گیس کی پیداوار ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی ۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 8 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 57270 بیرل ریکارڈکی گئی ہے جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 15 فیصد کم ہے ۔ پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 67197 بیرل ریکارڈکی گئی تھی۔

(جاری ہے)

اسی طرح گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2922 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 7فیصد کم ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 3146 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 26417 بیرل ، پی پی ایل 7448، ماڑی گیس 942 اور پی او ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 4127 بیرل ریکارڈکی گئی ۔ اسی طرح گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط پیداوار 618، پی پی ایل 529، ماڑی گیس 882 اور پی او ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 56 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی۔\395

Browse Latest Health News in Urdu

سونے سے دو پہلے گھنٹے کھانے کی عادت ‘پودینے‘ادرک اور سونف کی چائے سے معدے کی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے. ..

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں