ملک میں کاروں کی فروخت میں 58.21 فیصدکانمایاں اضافہ

پیر 12 اگست 2024 23:17

ملک میں کاروں کی فروخت میں 58.21 فیصدکانمایاں اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2024ء) ملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں سالانہ بنیادوں پر58.21 فیصدکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2024 میں ملک میں 5,857 کاریں فروخت ہوئیں جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 3,702 یونٹس تھیں۔

اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں ہونڈا سوک اور سٹی کے 790 یونٹس کی فروخت ہوئی جبکہ گزشتہ سال اس کے 208 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔ ٹویوٹا کرولا اور یارِس کاروں کی فروخت میں 3.65 فیصد اضافہ ہوا،جولائی میں ٹویوٹا کرولا اور یارِس کے 1106یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال جولائی میں 1067 یونٹس تھیں۔

(جاری ہے)

سوزوکی سوئفٹ کی جولائی 2024میں 502یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال جولائی میں 249 یونٹس تھی۔

اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں سوزوکی کلٹس کی فروخت کم ہو کر 96 یونٹس رہ گئی جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ کے دوران 177 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی،سوزوکی ویگن آر کی فروخت میں بھی کمی ہوئی ہے، گزشتہ سال جولائی میں ویگن آر کے 245 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی جورواں سال جولائی میں کم ہو کر 139 یونٹس رہ گئی۔ سوزوکی آلٹو کی فروخت میں بھی جولائی کے دوران 99.23 فیصدکانمایاں اضافہ ہوا، جولائی 2024 میں آلٹو کے 2869 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال جولائی میں 1440 یونٹس تھی، اسی طرح سوزوکی بولان کی فروخت گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 146 یونٹس کی فروخت کے مقابلے بڑھ کر 288 یونٹس تک پہنچ گئی۔\395

Browse Latest Health News in Urdu

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ