ہواوے نے ٹیکنالوجی، فیشن اورآرٹ کے کامل امتزاج کا حاملP8 اسمارٹ فون متعارف کرادیا

جمعہ 24 اپریل 2015 19:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) جدیدٹیلی کام ٹیکنالوجیز میں عالمی رہنماء Huawei نے ٹیکنالوجی، فیش، ہیومینٹی اورفن کے کامل امتزاج کے حامل P8 اسمارٹ فون متعارف کرادیا ۔اس سلسلے میں گزشتہ روزلندن کے فن اورفیشن کیلئے عالمی سطح پرمشہورمقام بلنگزگیٹ میں P8اسمارٹ فون کی نقاب کشائی کردی گئی ۔P8 اورP8 max سمیت P سیریزکے تمام اسمارٹ فونزجدیدترین فیچرزسے آراستہ اورصارف دوست ہیں۔

P8 ، 4G ٹیکنالوجی، ایک بڑے 5.2 انچ کی سکرین ، طویل بیٹری لائف ، خوبصورت دھاتی ID ڈیزائن، منفرد کیمرے اورغیر معمولی طورپرہلکی پینٹنگ کی صلاحیتوں سے مزیں ہے۔علاوہ ازیں Kirin 930 آوکٹاکور،64-bit کی چپ سیٹ کے ساتھ یہ مضبوط کنیکٹوٹی فراہم کرتا ہے جس نے اسمارٹ فونزکی روایتی مارکیٹ کو 20 فیصد تک پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس میں Huaweiکی نئے بجلی کی بچت ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جو 10 گھنٹے کیلئے مسلسل ویڈیو دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

8MPفرنٹ اور13MPریئر کیمرہ رات کے وقت تصاویرکھنچوانے کیلئے دہرے ٹون فلیش کے ساتھ آپٹیکل وائبریشن ریڈکشن استعمال کرتا ہیجوفون کواعلی معیارکی تصاویز اورحقیقت سے قریب ترتصویریں بنوانے کے قابل بناتا ہے۔مزیدبرآں ہلکی پینٹنگ اور ویڈیو فلم بندی موڈز صارفین کو فنون کی تخلیق کیلئے زیادہ تخلیقی آلات فراہم کرتے ہیں۔ہواوے پاکستان لمیٹڈ میں ڈیوائسزمارکیٹنگ کے سربراہ فراز ایم خان نے کہا ہے کہ P8 اسمارٹ فون فنی صلاحیتوں، تخلیق اور فعالیت کے مکمل توازن کے ساتھ Huawei کے ایجادات ، تجربے اور اعلی کارکردگی کے ورثے کی عکاسی کرتا ہے۔انھوں نے کہا کہ اس فون نے پروسیسنگ کی رفتارکے ریکارڈ توڑدیئے ہیں جبکہ ورک اینڈ پلے کیلئے بھی اس میں خصوصی فیچرزشامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو