بند کریں
صحت صحت کی خبریںہمیش ریشمیا نے فلم ” ہیرائی “ کے لئے اپنا وزن کم کر دیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/04/2015 - 17:39:31 وقت اشاعت: 25/04/2015 - 17:21:17 وقت اشاعت: 25/04/2015 - 17:19:15 وقت اشاعت: 25/04/2015 - 16:22:25 وقت اشاعت: 25/04/2015 - 14:51:17 وقت اشاعت: 25/04/2015 - 14:38:43 وقت اشاعت: 25/04/2015 - 12:26:39 وقت اشاعت: 24/04/2015 - 22:45:40 وقت اشاعت: 24/04/2015 - 22:43:58 وقت اشاعت: 24/04/2015 - 22:04:22 وقت اشاعت: 24/04/2015 - 21:35:15

ہمیش ریشمیا نے فلم ” ہیرائی “ کے لئے اپنا وزن کم کر دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارو گلوکار ہمیش ایشیمیا نے اپنی آنے والی فلم ” ہیرائی “ کے لئے اپنا وزن کم کر دیا ۔ ہمیش اس فلم میں دبلے پتل دکھائی دیں گے ۔ ایشال مشرا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم سماجی ،رومانوی اور حسس ڈڑامہ پر مشتمل ہے مشرا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیش نے اس فلم میں اپنے کردار کے مطابق خود کو ڈھالنے کے لئے اپنا وزن بھی کم کر دیا ہے اور اب وہ عوام کو اس فلم میں اپنی لک سے حیران کر دیں گے انہوں نے کہا کہ فلم کا سکرپٹ انتہائی خوبصورت ہے اور عوام کو یہ بہت پسند آئے گی ۔

25/04/2015 - 14:38:43 :وقت اشاعت