مو لا نا غفور حیدری آج لاہور پہنچیں گے، تقریبات، استحکام پاکستان کنونشن ، ختم بخاری میں شرکت کریں

ہفتہ 25 اپریل 2015 22:01

لا ہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) سینٹ کے ڈپٹی چیئر مین جے یو آئی کے سیکر ٹری جنرل مو لا نا عبد الغفور حیدری آج اتوار 26اپریل کو ایک روزہ دورے پر لاہور آرہے ہیں جے یو آئی لا ہور کے سیکر ٹری جنرل حافظ اشرف گجر،قاری نذیر احمد نے بتا یا کہ جہاں وہ مختلف تقریبات میں شریک ہو ں گے صبح دس بجے شیرانوالہ گیٹ میں تحفظ حرمین شریفین سمینار سے خطاب کریں گے بعد نماز ظہر شیخوپورہ میں استحکام پا کستان کنونشن اور بعد نماز عشاء جامعہ مدنیہ کریم پارک راوی روڈ میں ختم بخاری کی تقریب سے خطاب کریں گے ان اجتماعات سے سنیٹر مو لا نا عطا ء الرحمن ، مو لا نا محمد امجد خان ،مو لا نا رشید میاں ،مو لا نا اﷲ وسایا ،مو لا نا مفتی مظہر اسعد ی ،قاضی عبد الرشید اور دیگر خطاب کریں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو