بند کریں
صحت صحت کی خبریںصوبہ بھر میں ماں و بچے کی صحت کاہفتہ کل سے منایاجائیگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/04/2015 - 13:37:08 وقت اشاعت: 26/04/2015 - 13:31:21 وقت اشاعت: 26/04/2015 - 13:28:32 وقت اشاعت: 26/04/2015 - 13:02:11 وقت اشاعت: 26/04/2015 - 12:56:24 وقت اشاعت: 26/04/2015 - 12:43:37 وقت اشاعت: 26/04/2015 - 12:11:33 وقت اشاعت: 25/04/2015 - 22:59:13 وقت اشاعت: 25/04/2015 - 22:58:01 وقت اشاعت: 25/04/2015 - 22:38:05 وقت اشاعت: 25/04/2015 - 22:12:05

صوبہ بھر میں ماں و بچے کی صحت کاہفتہ کل سے منایاجائیگا

لاوہر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) محکمہ صحت پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں ماں و بچے کی صحت کاہفتہ ( پیر) سے سے منایاجائیگاجبکہ 2 مئی تک جاری رہے گا ۔ اس دوران لیڈی ہیلتھ سپروائزر ز، ہیلتھ ورکرز ، ایم این سی ایچ پروگرام کی کمیونٹی مڈوائفس ، ویکسی نیٹرز ، ہیلتھ نیوٹریشنز سمیت ہزاروں اہلکار فرائض سرانجام دیں گے نیز 2 سے 5سال تک کی عمر کے بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے ، پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ کی چوسنے والی گولیوں سمیت حاملہ خواتین کو ٹی ٹی ویکسین کے ٹیکے بھی لگائے جائیں گے جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

26/04/2015 - 12:43:37 :وقت اشاعت