اسلام آباد ، دیہی علاقوں میں پولیو مہم کل شروع ہو گی

50 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں پولیو مہم کل پیر سے شروع ہو گی‘ 50 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس کے لئے 119 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ 26 ایریا انچارج بھی مقرر کئے گئے ہیں۔ بھارہ کہو‘ کرپا‘ کری‘ کورال‘ پھلگراں‘ سہالہ‘ سوہان سمیت دیگر علاقوں میں ہو گی۔

Your Thoughts and Comments