بند کریں
صحت صحت کی خبریںدنیا بھر میں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن منایا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/04/2015 - 16:06:44 وقت اشاعت: 28/04/2015 - 16:06:14 وقت اشاعت: 28/04/2015 - 16:04:11 وقت اشاعت: 28/04/2015 - 15:39:07 وقت اشاعت: 28/04/2015 - 14:22:31 وقت اشاعت: 28/04/2015 - 14:17:46 وقت اشاعت: 28/04/2015 - 14:16:52 وقت اشاعت: 28/04/2015 - 13:05:51 وقت اشاعت: 27/04/2015 - 22:43:53 وقت اشاعت: 27/04/2015 - 21:57:23 وقت اشاعت: 27/04/2015 - 21:56:02

دنیا بھر میں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن منایا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن (ورلڈ ڈے فار سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایٹ ورکس) منایا گیا ۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس میں سرکاری و غیر سرکاری، نجی وصنعتی اور دیگر اداروں میں دوران ڈیوٹی اور فرائض کی سرانجام دہی کے اوقات میں اپنی جان و مال کے تحفظ اور صحت عامہ کی حفاظت کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔اس دن کی مناسبت سے خصوصی واکس، سیمینارز ، ورکشاپس ، کانفرنسز کا اہتمام کیا گیا جس میں دوران کام سیفٹی اینڈ ہیلتھ کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں ۔

28/04/2015 - 14:17:46 :وقت اشاعت