بند کریں
صحت صحت کی خبریں ہری پور کے علاقے حطار میں ڈیڑھ سال کے بچہ میں پولیو وائرس کی تصیدیق ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/04/2015 - 18:06:36 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 17:16:23 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 16:30:44 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 16:10:09 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 14:45:55 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 13:56:55 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 13:10:24 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 12:46:52 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 12:13:32 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 11:58:42 وقت اشاعت: 28/04/2015 - 22:41:05

ہری پور کے علاقے حطار میں ڈیڑھ سال کے بچہ میں پولیو وائرس کی تصیدیق ہوگئی

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) ہری پور کے علاقے حطار میں ڈیڑھ سال کے بچہ میں پولیو وائرس کی تصیدیق ہوگئی،ہری پور کے علاقے حطار سے ڈیڑھ سالہ بچہ شان کو تیز بخار کی حالت میں ہسپتال لایا گیا تھاڈاکٹرز نے معائنے کے بعد بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی، بچے کے والد شہزاد نے بتایا کہ انہیں نہ تو پولیو سے متعلق معلومات ہیں اور نہ ہی انہوں نے اپنے بچے کو کبھی پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے۔

29/04/2015 - 13:56:55 :وقت اشاعت