نیشنل پارٹی بلوچستان کی ترقی اور بلوچ قوم کی خوشحالی کی جدوجہد کررہی ہے ،رحمت صالح بلوچ

قومی وسائل کاسودا ہر گز قبول نہیں،پنجگور اسپورٹس فیسٹول سے ضلع میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا،وزیر صحت بلوچستان

بدھ 29 اپریل 2015 21:15

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) صوبائی وزیر صحت اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے ترقی اور بلوچ قوم کی خوشحالی کی جدوجہد کررہی ہے نیشنل پارٹی کی موجودگی میں قومی وسائل کی سودا ہر گز نہیں ہوگی پنجگور اسپورٹس فیسٹول میں ہر شعبہ ہائے زندگی کو نمائندگی دی جائے گی تاکہ نوجوانوں کو اپنے اندر کے صلاحتوں کو اجاگر کرنے کا موقع حاصل ہوں پنجگور اسپورٹس فیسٹول سے ضلع میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار رحمت صالح بلوچ بزریعہ فون ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

رحمت صالح بلوچ نے کہاکہ نیشنل پارٹی کی صوبائی حکومت نے مختصر مدت میں بلوچستان میں جو مثبت تبدیلی لائی ہے اس سے بلوچستان کے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے نیشنل پارٹی بلوچستان کو ماضی کے محرمیوں کی دلدل سے نکال کر خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیاہے یہ نیشنل پارٹی کی صوبائی حکومت کے کارکردگی کا نتیجہ ہے کہ باہر میں رہنے والے رہنما بلوچستان میں آکر سیاسی عمل کا حصہ بن رہے ہیں امن وامان صرف بلوچستان کا مسلہ نہیں پورے ملک میں امن وامان کی صورت حال درست نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بلوچستان میں امن وامان کی صورت حال بتتریج بہتر ہورہی ہے انہوں نے کہا کہ پنجگور میں چوری ڈکیتی ناقابل برداشت عمل ہے عوام کی جان ومال سے کھلنے کی اجازت کسی کو نہیں دے گے قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی کارکردگی کو بہتر بنا کر عوام کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائے انہوں نے کہاکہ پنجگور اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد جلد ہوگا پنجگور اسپورٹس فیسٹول میں ہر شعبہ ہائے زندگی کو بھر پور نمائندگی دی جائے گی تاکہ سب کو اس میں اپنی کارکردگی اور صلاحتوں کو اجاگر کر نے کا موقع مل سکیں اسپورٹس فیسٹول کا مقصد ضلع میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ علاقے میں مایوسی کی بادل کو ختم کرنا ہے پنجگور ہمیشہ سیاسی اور فٹبال اور دیگر کھیلوں کا قلعہ رہا ہے ہم چاھتے ہے کہ پنجگور کی رونقیں دوبارہ بحال اور عوام کو اچھی ماحول فراہم کرین۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی