بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاک پتن‘460 بستروں پر مشتمل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی تعمیر کا عمل جاری

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/04/2015 - 13:20:54 وقت اشاعت: 30/04/2015 - 13:08:52 وقت اشاعت: 30/04/2015 - 13:05:55 وقت اشاعت: 30/04/2015 - 12:55:49 وقت اشاعت: 30/04/2015 - 12:34:58 وقت اشاعت: 30/04/2015 - 12:34:58 وقت اشاعت: 30/04/2015 - 12:19:47 وقت اشاعت: 30/04/2015 - 12:15:07 وقت اشاعت: 30/04/2015 - 12:06:56 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 22:57:37 وقت اشاعت: 29/04/2015 - 22:49:35

پاک پتن‘460 بستروں پر مشتمل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی تعمیر کا عمل جاری

پاک پتن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء)460 بستروں پر مشتمل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی تعمیر کا عمل جاری ہے یہ بات ڈی ای او(ہیلتھ) ڈاکٹر معراج دین نے بتائی انہون نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی تعمیرپہلے مر حلے میں کام شروع ہو چکا ہے موجودہ ہسپتال کا حصہ عورتوں اور بچوں کے لئے مختص کر دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ضلع کے تمام ہسپتالوں میں ادویات مفت دی جا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ ضلع کے تمام ہسپتالوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال 23 سی سی ٹی وی لگائے کیمرے لگائے جا چکے ہیں مزید 32 سی سی ٹی وی لگائے کیمرے لگائے جائیں گے-

30/04/2015 - 12:34:58 :وقت اشاعت